گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)ڈپٹی کمشنرسائرہ عمراورڈی جی انڈسٹریزپنجاب عمران حمید شیخ کی ہدایت پرڈی اوانڈسٹریزشفیق احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ شہرکے مختلف علاقوں میں اچانک چھاپہ مارکارروائیوں کے دوران روٹی، نان،گھی،چکن اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزن اورپیمانے چیک کئے، خلاف ورزیوں پرجرمانے عائد کئے گئے اورتنبیہ بھی جاری کی گئی ۔ ڈپٹی کمشنرسائرہ عمراورڈی جی انڈسٹریز پراہی سز ویٹس اینڈ میئرز پنجاب عمران حمید شیخ کی ہدایات پر ڈی اوانڈسٹریزنے اپنی ٹیم کے ہمراہ گوجرانوالہ کے مختلف پٹرول پمپس پرپیمائش کے پیمانوں، اوذان اورپٹرول کے معیارکا جائزہ لیا۔
گوجرانوالہ:دوران چیکنگ کم وزن اور پیمائش پر جرمانے
Jun 25, 2022