ایمن آباد(نامہ نگار )وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز نے گوجرانوالہ کے شہریوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے یونیورسٹی کے قیام کا اعلان کر دیا ہے یونیورسٹی کی تعمیر کا باقائدہ آغاز رواں سال سے ہی شروع ہو گا۔ن لیگی ایم پی اے چوہدری اقبال گجر ،چوہدری قیصر اقبال سندھو اور عمران خالد بٹ کی قیادت میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ممبرز صوبائی اسمبلی نواز چوہان توفیق بٹ بلال فاروق تارڈ عبدالروف مغل چو ہدری اختر علی بیگم شو کت منظور ،عا عل بخش چھٹہ عر فا ن شر یف گجر حا جی اما ن اللہ وڑائچ نے وزیر اعلی حمز ہ شہبا ز شریف سے ملا قا ت کی اور یونیو رسٹی آف گوجرانوالہ کے فور ی قیا م کا مطا لبہ کیا تھا ارکا ن اسمبلی کا کہنا تھا کہ یو نیو ر سٹی کا قیا م گو جر انوالہ اور علا قہ بھر کی اعوام کا دیر ینہ مطا لبہ ہے ۔