غریب عوام بڑھتی مہنگائی کے باعث پریشانی سے دوچار ہیں: شہزاد منیر احمد 

شرقپور شریف ( نامہ نگار) پی ٹی آئی کے رہنما سابق ممبر میونسپل کمیٹی ملک شہزاد منیر احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو نہ پایا گیا تو عوام کا نہ رکنے والے احتجاج کو کوئی نہیں روک پائیگا ایک ہفتہ کے دوران پٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشر با اضافہ بائیس کروڑ غریب قوم کے پیٹ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے غریب عوام پہلے ہی بڑھتی ہوئی مہنگائی اور معاشی بدحالی کی وجہ سے شدید پریشانی سے دوچار ہیں اب سوائے فاقوں کے سوا عوام کے پاس کوئی راستہ نہیں بچا ملکی معیشت کی بے لگام بدحالی کی وجہ سے کاروبار زندگی تباہ حالی کا شکار ہو چکی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...