اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم نے 400 ارب روپے کے مزید ٹیکس لگانے کے اعلان اوراپنی تقریر کے آخرکر میں حبیب جالب مرحوم کی نظم کے کے یہ اشعار پڑھے ۔
دیپ جس کے محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے
وہ جو سائے میں ہے ،مصلحت میں چلے
ایسے دستور کو صبح بے نور کو
میں نہیں مانتا میںنہیں مانتا ،میں نہیں جانتا