وزیر اعظم نیحبیب جالب کی  نظم کے اشعار پڑھے 

Jun 25, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم نے 400 ارب روپے کے  مزید ٹیکس لگانے کے اعلان  اوراپنی تقریر کے آخرکر میں حبیب جالب مرحوم  کی نظم کے  کے یہ اشعار پڑھے ۔
دیپ جس کے محلات ہی میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے 
وہ جو سائے میں ہے ،مصلحت میں چلے 
ایسے دستور کو  صبح بے نور کو 
میں نہیں مانتا میںنہیں مانتا ،میں  نہیں جانتا

مزیدخبریں