8 سالہ بچی  سے زیادتی کے مجرم کوعمر قید، لاکھ روپے جرمانہ 

جہانیاں (نامہ نگار) 8 سالہ بچی  سے زیادتی کے مجرم کوعمر قید، لاکھ روپے جرمانہ تفصیل کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج جہانیاں عدنان طارق نے تھانہ ٹھٹھہ صادق آباد میں درج مقدمہ نمبر249/20بجرم376ت پ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم مجاہد حسین کو جرم ثابت ہونے پرعمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ہے مجرم مجاہد حسین پر گھر میں گھس کر آٹھ سالہ بچی کے ساتھ زنا بالجبر کا الزام تھا۔
عمر قید
 

ای پیپر دی نیشن