کم معاوضے پر اساتذہ کی الیکشن  کمشن کے خلاف احتجاج کی کال 

ملتان(خصوصی رپورٹر)کم معاوضہ پاکستان بھر کے اساتذہ نے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کی کال دے دی، اس بارے میں اساتذہ تنظمیوں کا کہنا ہے کہ  245 روپے دیہاڑی دی جا رہی ہے الیکشن کمیشن کے طرف سے دیے جانے والے 15000 میں سے 10% ٹیکس کاٹ کر 13500 روپے تو اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہیں۔ یہ اساتذہ کی تذلیل ہے اور اتنی رقم کسی صورت میں بھی قبول نہیں۔ اگر الیکشن کمشن اسلام آباد نے 30 جون تک کم از کم  50000 روپے اساتذہ کے اکائونٹ میں نا بھیجے تو پورے پاکستان سے اساتذہ اسلام آباد میں احتجاج کریں گے۔
کال 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...