سیگرٹ نوشی کے کینسر کا پہلا خطرہ ہے۔ ریاست متحدہ میں سیگرٹ تمباکو نوشی پھیپھڑوں کے کینسر ہونے کی 80 سے 90 فیصد اموات سے منسلک ہے۔ تمباکو کی دوسرے موضوعات جیسے سگار یا پاعپ بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا باعث ہے۔سیگرٹ نوشی جسم میں کہیں بھی کینسر کا سبب بن سکتی ہے۔ سیگریٹ نوشی منہ اور گلے، غذائی نالی، معدہ، بڑی انت، جگر، واعس باقس، گردے اور بھی بہت سے عضاع کے کیسسز کا باعث بنتا ہے۔ اور شدید myeloid leukemia کا سبب بنتی ہے۔
پھیپھڑوں کے کینسر کی ذاتی یا خاندانی تاریخ
اگر آپ پھیپھڑوں کے کینسر سے بچ جانے والے ہیں تو اس بات کا خطرہ ہے کے آپ کو پھیپھڑوں کا ایک اور کینسر ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر اگر آپ سیگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ اگر آپ کے والدین بھائیوں یا بچوں کو پھیپھڑوں کا کینسر ہوا ہے تو آپ کو پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ زیادہ بڑھ سکتا ہے۔ یہ سچ بھی ہوسکتا ہے کیونکہ وہ سیگرٹ بھی پیتے ہیں یہ ایسی جگہ کام کرتے ہیں جہاں وہ ایسے مادوں کے سامنے آتے ہیں کینسر کا سبب بنتے ہیں۔
سینے کی تابکاری تھراپی (radiatio therapy)
کینسر سے بچ جانے والے لوگ جنہوں نے سینے میں ریڈیشن تھراپی کروائی تھی انہیں پھیپھڑوں کے کینسر کا زیادہ خطرہ ہے ۔
تمباکو نوشی پھیپھڑوں کی خرابی کا باعث ہے
Jun 25, 2022