ملک میںگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کیسز کی مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3 اعشاریہ 2 فیصد ہوگئی،قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 644 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جس کے بعد 435 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،قومی ادارہ صحت کے مطابق مزید 1 کورونا کا مریض انتقال کر گیا، جبکہ 87 کورونا مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔