لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ اور صوبہ بھر کی ماتحت عدالتوں میں عیدالاضحیٰ کی چار چھٹیاں ہوں گی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔
عید چھٹیاں
لاہور ہائیکورٹ‘ ماتحت عدالتوں میں عیدالاضحیٰ کی 4 چھٹیاں ہونگی
Jun 25, 2023