فیروزوالہ: جرم ثابت ہونے پر وسیم عباس کو 9 سال قید بامشقت اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا


 فیروزوالہ( نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج شیخوپورہ محمد سفیر نے منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے کی بناء پر مجرم وسیم عباس عرف وکی کو 9 سال قید بامشقت اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم  سنایا جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں مجرم کو مزید 6 ماہ قید کی سزا بھگتنا ہوگی۔

ای پیپر دی نیشن