وزیر آباد: خاتون سے 8 ماہ تک زیادتی نومولود کو ماں سے چھین لیا، بچی جاں بحق 

Jun 25, 2024

وزیر آباد (نامہ نگار) جھوٹا اور بے بنیاد نکاح نامہ بنا کر اوباش نے جواں سالہ خاتون سے زیادتی کی۔ حاملہ ہونے پر حمل ضائع کرنے کی کوشش کرتا رہا، بچی پیدا ہونے پر بدبخت ملزم نے نومولود کو ماں سے چھین لیا۔ نومولود جاں بحق ہو گیا۔لالہ زار کالونی کی رہائشی جواں سالہ خاتون (ف) کو  8 ماہ تک رہائش پذیر رکھا۔

مزیدخبریں