چونیاں: نشئی نے پیسے نہ  دینے پر بہن کو قتل کر دیا 

چونیاں (نمائندہ خصوصی) سٹی تھانہ کی حدود میں نشئی بھائی نے سگی بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔  تفصیلات کے مطابق چونیاں میں ڈاکٹرا شتیاق والی گلی میں نشے کے لیے پیسے نہ دینے   پر عاطف نامی نوجوان نے 22 سالہ بہن مہوش کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔  

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...