وفاقی وزیر صنعت رانا تنویر حسین کی قیادت میں وفد ترکمانستان کے تین روزہ دورے پر چلا گیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد ترکمانستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوا۔وزارت صنعت اور نیشنل فوڈ سیکیورٹی کے سینئر افسران پر مشتمل وفد بھی وفاقی وزیر کے ہمراہ ہیں۔

ای پیپر دی نیشن