مظفر آباد: خاتون کوہ پیما کا کارنامہ‘ 16 ہزار فٹ بلند چوٹی ’’لال بتی‘‘ سر کر لی

مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) خاتون کوہ پیما ندا علی نے 16 ہزار فٹ بلند ’لال بتی‘ چوٹی سر کر لی۔ ڈائریکٹر سپورٹس ملک شوکت حیات کے مطابق ندا علی نے 14 گھنٹوں میں لال بتی چوٹی کو سر کیا۔ خاتون کوہ پیما ندا علی نے بتایا کہ خراب موسم کی وجہ سے پہاڑی چوٹی کو سر کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

ای پیپر دی نیشن