الیکشن ٹربیونل راولپنڈی، 8 پی ٹی آئی امیدواروں کی انتخابی عذرداریاں سماعت کیلئے منظور  

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر راولپنڈی بنچ کا الیکشن ٹربیونل فعال ہوگیا۔۔پہلے ہی دن تحریک انصاف کے 8امیدواروں کی انتخابی عذرداریاں سماعت کیلئے منظور کرکے مسلم لیگ ن کے تمام کامیاب امیدواروں، ریٹرننگ افسران ،الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے۔

ای پیپر دی نیشن