مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا، اہم رہنما  عباس آفریدی  کا  پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

لاہور(آئی ا ین پی ) مسلم لیگ ن کے اہم رہنما  عباس آفریدی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے  کہا ہے  پاکستان میں سیاست صرف جھوٹ پرمبنی ہے۔  ن لیگی رہنما عباس آفریدی نے کہا کہ نوازشریف سیاست چھوڑچکے ،میری سیاست نوازشریف تک تھی۔

ای پیپر دی نیشن