پیرس(این این آئی)پیرس میں سکھ برادری نے بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فورم فرانس نے بھی شرکت کی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس موقع پر مظاہرین نے بھارت اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں اقلیتوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو اجاگر کیا۔
پیرس میں سکھوں کابھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jun 25, 2024