پنڈدادنخان (نامہ نگار)کندوال گاؤں میں پینے کا صاف پانی کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا، عوام پانی کی بوندبوند کوترس گئے لوگ پانی نہ ملنے پر احتجاج کرنے پر مجبور ہو گئے احتجاجی مظاہرین نے مین للہ خوشاب روڈ ٹریفک کیلئے بند کر دیپنڈدادنخان کے تاریخی گاوں کندوال میں پچھلے دو ماہ سے پینے کے پانی کا مسلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا پانی کی عدم فراہمی شیدید گرمی اور دھوپ میں تنگ عوام نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ھوے للہ خوشاب روڈ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے ٹائروں کو آگ لگادی دی جس سے خوشاب للہ انٹر چینج سیمت تمام راستے بند ھو گے اہلیان علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ھوے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ھے۔