چین کے صوبے زنگ جیانگ میں تیس میٹر لمبی غارسے ایک ہزار سال پرانی ممی دریافت ۔

چین کے سرکاری حکام کے مطابق زنگ جیانگ اب ایک سیاحتی علاقہ ہے جو کہ چند ہزارسال پہلے قدرتی وسائل اورقیمتی دھاتوں سے مالا مال تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دریافت ہونے والی قدیم ممی کو جس کپڑے میں لپیٹا گیا تھا وہ ایک ہزارسال گزرنے کے بعد بھی اصلی حالت میں پایا گیا ہے۔ ہڈیوں کے ماہرین کے مطابق ممی کی تمام تر ہڈیاں اوربال بھی صحیح سلامت ہیں اور اس حوالے سے مزید تحقیق کی جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن