اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی اور اسکی کمیٹیوں کی تحلیل کے باوجود ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 28 مارچ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہو گا۔آٹھ رکنی کمیٹی میں صرف سینٹ سے تعلق رکھنے والے ارکان ہی شرکت کرینگے۔
نامکمل ججز تقرری پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 28 مارچ کو ہو گا
Mar 25, 2013