آشٹن(نامہ نگار )سابق صدر صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی سے ملک دشمن عناصر کی نیندیں اڑ گئی ہیں۔ محب وطن لوگوں کی تعداد ان کے ساتھ کھڑی ہو گئی ہے جو انہیں ایک مرتبہ پھر اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آشٹن کی نامور سیاسی سماجی شخصیت راجہ عزیز جہلمی نے کیا۔