مشرف کو سخت سکیورٹی فراہم کی جائے: فوجی حکام کا وزارت دفاع کو خط

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) فوجی حکام نے وزارت دفاع کو خط لکھا ہے جس میں پرویز مشرف کو سخت سکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خط میں موقف اختیار کیا گیا کہ پرویز مشرف کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنا صورتحال کا تقاضا ہے۔ وزارت دفاع نے پرویز مشرف کو سکیورٹی کےلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...