خیبر پی کے کی 9 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

Mar 25, 2013

پشاور(نوائے وقت نیوز) خیبر پی کے کی 9 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پی کے انجینئر شوکت اللہ نے نگران کابینہ کے ارکان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں فیاض احمد طورو، یونس خان مروت، ثمین جان بابر، عمر فاروق، عبدالرﺅف خٹک، مسرت قدیم، جنرل (ر) فرخ سید، اسحاق خٹک شامل تھے۔

مزیدخبریں