رشتہ دار پیپلزپارٹی میں ہے تو میرا کیا قصور، دعا ہے نگران وزیراعظم اچھی طرح الیکشن کرائیں: ڈاکٹر عشرت

 کراچی(آن لائن) نگراں وزیر اعظم کے امیدوار سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کا کہنا ہے کہ اگر ان کا کوئی رشتہ دار پیپلز پارٹی میں شامل ہے تو اس میں ان کا کیا قصور ہے ۔ ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت حسین نے نگراں وزیر اعظم کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سراہا اور کہا وہ دعاگو ہیں کہ نگراں وزیر اعظم آئندہ الیکشن اچھی طرح کرائیں گے۔ ڈاکٹر عشرت حسین نے خود پر عائد الزامات رد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی دوہری شہریت نہیں، کئی مواقع ملے مگر گرین کارڈ نہیں لیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...