حافظ آباد (نمائندہ نوا ئے وقت) جگانوالہ میںویٹ لفٹنگ کے مقابلوں میں شرافت علی سوہنا آف پریم کوٹ پہلے ،محمد وقاص نذیر جگ نے دوسری جبکہ تیسر ی پوزیشن فیصل آف پریم کورٹ نے حاصل کی۔ منتظم اعلیٰ اُستاد حکیم قاری صدیق حسن آف جگانوالہ تھے۔
جگانوالہ میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے
Mar 25, 2013