رائے ونڈ (نامہ نگار) وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی ہداےت پر ایم این اے ملک افضل کھوکھر، اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈا مان انور قدوائی اورٹی ایم او سید علی حسن جعفری نے پروین بی بی اور راشدہ بیگم کو پانچ پانچ لاکھ کے چیک دے گئے۔
وزیر اعلیٰ کی جانب سے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے دو افراد کی بیواﺅں کو 5‘ 5 لاکھ روپے کے چیک دیئے گئے
Mar 25, 2014