لاہور (خبرنگار) پی آئی اے کے جنرل منیجر پبلک ریلیشنز نے کہا ہے کہ پی آئی اے وزارت مذہبی امور کے طے کردہ کرایوں کی پابند ہے اور وزارت مذہبی امور حج کے جو کرائے طے کرے گی وہی وصول کئے جائیں گے۔
پی آئی اے وزارت مذہبی امور کے طے کردہ کرایوں کی پابند ہے: جی ایم پبلک ریلیشن
Mar 25, 2014