قومی ایئر لائن کی پروازوں میں تاخیر عمرہ زائرین کی مشکلات بڑھ گئیں

Mar 25, 2014

لاہور (خبر نگار) پی آئی اے کی پروازوں میں تاخیر کا سلسلہ پھر بڑھ گیا ہے۔ نیویارک سے آنے والی پی کے 712، 6 گھنٹوں کی تاخیر سے لاہور پہنچی۔ بیجنگ سے لاہور آنے والی پرواز 3 گھنٹے تاخیر سے پہنچی۔ جدہ سے آنے والی خصوصی پرواز پی کے 7388، 3 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچی۔

مزیدخبریں