پی آئی اے نے قطر سے 8 طیارے لیز پر لینے کیلئے اظہار دلچسپی کے خط پر دستخط کردیئے

Mar 25, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے نے قطر سے آٹھ طیارے لیز پر لینے کیلئے اظہار دلچسپی کے خط پر دستخط کردیئے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہی اظہار دلچسپی کا مسودہ ملا اور گزشتہ روز ہی اس کی منظوری دیدی گئی۔

مزیدخبریں