اسلام آباد (محمد نواز رضا/وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے وزیراعظم محمد نوازشریف غیر ملکی دورے سے واپسی پر سردار مہتاب احمد خان کو گورنر خیبر پی کے بنانے کیلئے صدر مملکت کو سمری بھجوائیں گے۔اس بارے میں وزیراعظم محمد نوازشریف سے ماہ رواں کے اوائل میں ملاقات کے دوران خیبر پی کے اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سردار مہتاب احمد خان کو گورنر بنانے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔
سردار مہتاب اپریل میں گورنر خیبر پی کے کا حلف اٹھائیں گے
Mar 25, 2014