کراچی (خصوصی رپورٹ) پولینڈ میں انسانی کھوپڑیوں سے بنے چرچ کو محفوظ بنا لیا گیا۔ امت رپورٹ کے مطابق اٹھارہویں صدی میں 3 ہزار ڈھانچوں اور 21 ہزار چھوٹی بڑی انسانی ہڈیوں سے 28 برس میں تعمیر ہوا تھا‘ جنگوں میں مرنے والے فوجیوں اور شہریوں کی باقیات استعمال ہوئیں۔
پولینڈ میں انسانی کھوپڑیوں سے بنے چرچ کو محفوظ کر لیا گیا
Mar 25, 2014