نصیرآباد سے تین روز قبل اغواء ہونے والا ڈاکٹر بازیاب ہوکرگھر پہنچ گیا

Mar 25, 2014

جعفرآباد (اے پی پی ) نصیرآباد سے تین روزقبل اغواء ہونے والا  ڈاکٹر بازیاب ہوکرگھرپہنچ گیا ۔پولیس کے مطابق پیرکو تین روزقبل نصیرآباد کے علاقے میرحسن کے حدود سے اغواء ہونے والے ڈاکٹرمحمدعلی بازیاب ہوکرگھرپہنچ گئے ۔ورثاء میں خوشی کی لہردوڑگئی۔

مزیدخبریں