پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں چارسدہ روڈ پر ڈاکو بینک لوٹنے کے بعد فرار ہو گئے۔ انہوں نے مزاحمت پر تشدد کرکے بینک عملے کے 3افراد کو زخمی کر دیا۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔
پشاور: ڈاکوئوں نے عملے کے 3افراد کو زخمی کرکے بنک لوٹ لیا
Mar 25, 2014