اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر مشرف نے غداری کیس فوجی عدالت منتقل نہ کرنے کے فیصلے کو چیلنج کر دیا۔ پرویز مشرف نے خصوصی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔ خصوصی عدالت نے 21 فروری کو درخواست مسترد کی تھی۔
مشرف نے غداری کیس فوجی عدالت منتقل نہ کرنے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
Mar 25, 2014