آسٹریلیا: شارک کے حملے میں زخمی خاتون کی جان بچانے والے شہری کو بہادری کاتمغہ

سڈنی  (اے پی پی) آسٹریلوی حکومت نے شارک کے حملے میں شدید زخمی ہونے والی خاتون کی جان بچانے والے شہری کو بہادری کاتمغہ دیا۔  اوون کٹ بش نے اس بات کی پرواہ کئے بغیر کہ حملہ آور شارک اب بھی وہیں موجود ہے، سمندر میں چھلانگ لگا دی۔

ای پیپر دی نیشن