چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک قومی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ آج سے کراچی میں شروع ہو گا۔ 11 روز جاری رہنے والے ایونٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

ای پیپر دی نیشن