’’گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ کا اظہار خیال‘‘

Mar 25, 2014

فرمان اقبال

 اگر  عصر حاضر  کا انسان  دوبارہ اخلاقی  ذمہ داری اٹھائے گا  جو جدید سائنس  نے اس پر ڈال رکھی ہے تو صرف مذہب  کی بدولت  صرف اسی طرح  اس کے اندر ایمان  اور یقین کی کیفیت  کا  احیا ہو گا جس  کی بدولت  وہ اسے محفوظ  اور برقرار رکھ سکے گا۔
’’گھریلو نشست میں علامہ اقبالؒ  کا اظہار خیال‘‘

مزیدخبریں