چند اعلی افسروں سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بات میرے علم میں آئی کہ وہ پاکستانی افواج کے حلف کے مضمرات سے ناواقف ہیں، حلف برداری ویسے تو ایک رسم ہے، اصل اہمیت اس دلی جذبے اور روح کو حاصل ہے جو اس رسم کے پیچھے کارفرما ہے، لیکن یہ رسم بھی بڑی اہمیت رکھتی ہے۔
(سٹاف کالج، کوئٹہ، 14 جون 1948ئ)