کراچی(کامرس رپورٹر)فیڈریشن کے صدر میاں محمد ادریس نے ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کو FPCCI کی پاک یو اے ای بزنس کونسل کا 2015ء کیلئے چیئرمین نامزد کیا ہے۔ ڈاکٹر اختیار بیگ معروف صنعتکار اور بیگ گروپ کے چیئرمین ہیں۔
مرزا اختیار بیگ چیئرمین فیڈریشن کمیٹی نامزد
Mar 25, 2015