فیروز والا : نوعمر لڑکے موٹر سائیکل رکشہ کے ڈرائیور بن گئے، حادثات میں اضافہ

فیزوز والا (نامہ نگار) شاہدرہ، کوٹ عبدالمالک اور چکوک ایریا میں کم عمر لڑکے موٹر سائیکل رکشہ ڈرائیور بن کر چلا رہے ہیں جس کی وجہ سے حادثات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ نوعمر ڈرائیوروں کی غفلت اور بے احتیاطی سے ٹریفک رولز کی کھلے عام خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ پولیس والے انہیں پکڑنے کی بجائے تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...