اسلام آباد (سیشل رپورٹ) پاکستانی مصنوعات کی نمائش اگلے ماہ کابل اور مزار شریف میں کرنے کے لئے تیاریاں جاری ہیں۔ نوائے وقت کو قابل اعتماد ذرائع نے بتایا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کے لئے کابل اور مزارشریف میں نمائشیں ہوں گی۔
کابل اور مزار شریف میں اگلے ماہ پاکستانی مصنوعات کی نمائش کیلئے تیاریاں
Mar 25, 2015