نجکاری کمشن حکام کابینہ کمیٹی کو مطمئن کرنے میں ناکام، منصوبہ دوبارہ پیش کیا جائیگا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ہیوی الیکٹریکل کمپلکیس کی نجکاری کے معاملات زیرغور آئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ نجکاری کمشن کے حکام کمیٹی کو مطمئن نہ کر سکے۔ نجکاری کا منصوبہ نئے سرے سے آئندہ چند ہفتوں میں پیش کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...