اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر قانون،اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف نے گُگلی گیند نہ کرائی تو میں چھکا نہیں ماروںگا، تحریک انصاف کی شکایات کو پہلے ہی قبول کرکے وزیراعظم نے 13 اگست کو کمیشن کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا تھا۔