اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے جمعرات کو قومی اسمبلی میں خورشید شاہ سے ملاقات کی دونوں رہنمائوں نے حکومت اور اپوزیشن کے تعلقات کار اور سابق صدر مشرف کے باہر جانے کی اجازت دینے سے پیدا ہونے والی صورت حال بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیر دفاع خواجہ محمد آصف خورشید شاہ کی نشست پر گئے۔
خورشید شاہ سے خواجہ آصف کی ملاقات حکومت اپوزیشن تعلقات کار پر تبادلہ خیال
Mar 25, 2016