چھوٹا سا جزیرہ

Mar 25, 2016

فرمان اقبال

دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یکدم بحر بیکراں میں پاتا ہے دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہم کنار ہوکر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہو جاتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
(خطبہ ’’تصور خدا اور دعا کا مفہوم‘‘ سے اقتباس)

مزیدخبریں