اے خادمان اسلام! اپنی ملت کو اقتصادی، سیاسی، تعلیمی اور معاشرتی غرض یہ کہ تمام پہلوئوں سے منظم کرو۔ پھر تم دیکھو گے کہ تم یقینا ایک ایسی قوت بن جائو گے جس کا لوہا ہر شخص مانے گا۔ اپنی تنظیم، آپ واحد اور بہترین محافظ ہے۔
(اجلاس مسلم لیگ، لاہور
23 مارچ 1940ئ)