لاہور(این این آئی) سٹیٹ بینک کی جانب سے آئندہ دو ماہ کے لئے مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق شرح سود میں کسی قسم کی تبدیلی کا امکان نہیں۔ واضح رہے کہ مرکزی بینک نے شرح سود کو مئی 2016 میں آخری بار کم کیا تھا اور 10 ماہ گزر جانے کے باوجود یہ اب بھی 40 سال کی کم ترین سطح 5.75فیصد پر برقرار ہے۔
مانیٹری پالیسی