جوڈیشل مجسٹریٹ ایڈیشنل سیشن جج کا شفاف ٹرائل نہیں کر سکتا‘ طیبہ کیس ہائیکورٹ منتقل کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے طیبہ تشدد ٹرائل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے۔16 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا۔ تفصیلی فیصلے کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ اپنے بالا ایڈیشنل سیشن جج کا شفاف ٹرائل نہیں کرسکتا، شفاف ٹرائل کےلئے مقدمہ اسلام آباد ہائیکورٹ منتقل کیا، سیکشن 526 کے تحت عدالت عالیہ کیس کا ٹرائل کرسکتی ہے، سول سوسائٹی متاثرہ فریق نہیں، اسلئے درخواست مسترد کی گئی۔
طیبہ تشدد کیس

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...