لندن (اے پی پی) برطانوی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ زیادہ روسٹڈ توس اور بھنے ہوئے آلو کینسر کا سبب بن سکتے ہیں۔ توس زیادہ روسٹ کرنے اور آلو اس حد تک پکانے سے ان میں موجود ایکرائل امائیڈ نامی ایک مرکب کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو کینسر کی وجہ بن سکتا ہے۔فوڈ اسٹینڈرڈز ایجنسی برطانیہ کے ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ ڈبل روٹی کے توس زیادہ روسٹ کرنے اور آلو اس حد تک پکانے سے ان میں موجود ایکرائل امائیڈ نامی ایک مرکب کی مقدار بڑھ جاتی ہے جو کینسر کی وجہ بن سکتا ہے۔
زیادہ روسٹڈ توس اور بھنے ہوئے آلو کینسر کا سبب بن سکتے ہیں: برطانوی ماہرین صحت
Mar 25, 2017